آیت اللہ خامنہ ای کی امام بارگاہ امام خمینی(رہ) میں مجلس عزا میں شرکت 09 اکتوبر 2016 - 16:00 آیت اللہ خامنہ ای نے تہران میں امام بارگاہ امام خمینی (رہ) میں حضرت قاسم ابن حسن علیہ السلام کی یاد میں منعقد ہونے والی مجلس عزا میں شرکت کی۔