ایران کے شہر مشہد میں یوم اقبال کی پروقار تقریب 10 نومبر 2016 - 08:50 شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ایران کے شہر مشہد میں پاکستان قونصلیٹ کی جانب سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔