امریکی خیانت کے ساتھ ایران ایٹمی معاہدے کی خاطر مدارت!!!
امام خامنہ ای ایران کے عالمی طاقتوں کے ساتھ مذاکرات کے دوران اپنی ملاقاتوں اور خطبوں میں امریکیوں کے ساتھ مذاکرات پر مسلسل عدم اطمینان ظاہر کرتے ہوئے تاکید کرتے رہے ہیں کہ "امریکیوں کے ساتھ مذاکرات کے سلسلے میں کسی بھی وقت پرامید نہیں ہوا ہوں۔"