آرکائیو

ایران کی خبرگان کونسل کے رکن نے اس بیان کے ساتھ کہ بحرینی عوام کی عالمی استعماری قوتوں کے مقابلے ثابت قدمی قابل تحسین ہے، کہا: بحرین کی ثابت قدم اور غیور عوام نے اس ملک کی حکومت کو شیخ عیسیٰ قاسم کیخلاف کسی بھی قسم کی کاروائی کرنے سے قاصر کردیا ہے۔