بحرین میں مخالفین کی آواز کو دبانے کی کوششیں!
ایران کی خبرگان کونسل کے رکن نے اس بیان کے ساتھ کہ بحرینی عوام کی عالمی استعماری قوتوں کے مقابلے ثابت قدمی قابل تحسین ہے، کہا: بحرین کی ثابت قدم اور غیور عوام نے اس ملک کی حکومت کو شیخ عیسیٰ قاسم کیخلاف کسی بھی قسم کی کاروائی کرنے سے قاصر کردیا ہے۔