تہران؛ شاپنگ مال میں خوفناک آتشزدگی، 20 فائر فائٹرز شہید
ایران کے دارالحکومت تہران میں پلاسکو نامی شاپنگ مال آگ لگنے کے بعد زمین بوس ہوگیا جس کے نتیجے میں 20 فائر فائٹرز شہید ہوئے ہیں۔