پلاسکو سانحہ؛ ورثاء کی شہداء کے پیکر سے الوداعی ملاقات 30 جنوری 2017 - 16:28 پلاسکو سانحہ میں شہید ہونے والے فائرفائٹرز کے اجساد خاکی سے الوداعی ملاقات کی تقریب گزشتہ رات معراج الشہدا سینٹر می منعقد کی گئی۔