ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں سپاہ پاسداران کے ترقیاتی منصوبے
ایران کے سپاہ پاسداران فورس نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں جوانوں کو روزگار فراہم کرنے کی غرض سے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کیا ہے جس کی وجہ سے کثیر تعداد میں لوگوں کو روزگار کے مواقع میسر آرہے ہیں۔