آرکائیو

ایران ترکی سے روزانہ کی بنیاد پر کپڑے کے 50 کنٹینر درآمد کررہا ہے، یہ ایسی حالت میں ہے کہ امام خامنہ ای نے نوروز کے موقع پر فرمایا تھا کہ "جب اسمگلنگ سے نمٹنے کی بات ہوتی ہے تو اس قسم کے کنٹینروں کے داخلے کا سدباب کیا جانا چاہئے۔