ایران؛ بارہویں صدارتی انتخابات کیلئے امیدواروں کی رجسٹریشن
ایرانی وزارت داخلہ کے ترجمان سید سلمان سامانی نے کہا ہے کہ صدارتی انتخابات کیلئے امیدواروں کے رجسٹریشن کے پہلے ہی روز 100 سے زائد رضاکاروں نے اپنے ناموں کا اندراج کرلیا۔