ایرانی انتخابات میں امریکہ کے خواب چکنا چور! 22 مئی 2017 - 11:22 امریکی روزنامہ واشنگٹن پوسٹ نے ایران صدارتی انتخابات کے دو نامزد امیدواروں کے نقطہ نظر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بعض بین الاقوامی مسائل کے بارے میں لکھا ہے کہ ایرانی انتخابات میں امریکہ کیلئے کوئی جیت نہیں ہے۔