شہدا سے اظہار عقیدت / گمنام شہدا کی آرامگاہوں پر شادی کی تقریب 26 مئی 2017 - 16:01 تہران میں ایک ایرانی جوڑے نے کسی پرتعش ہوٹل کے بجائے اپنی شادی کی تقریب بہشت زہرا میں گمنام شهدا کی آرامگاہوں کے پاس منعقد کرکے نئی زندگی کا بابرکت آغاز کیا۔