ایران میں داعش کی باقیات کا خاتمہ 14 جون 2017 - 13:59 انٹیلی جنس وزیر: دہشتگرد گروہ داعش کی باقیات ایران میں باقی نہیں بچی ہیں/ "ہم پوری طاقت کیساتھ کام کو آگے بڑھارہے ہیں اور ملک بھر میں انٹیلی جنس اور سیکورٹی صورتحال پر قابو پالیا گیا ہے جبکہ حالیہ دنوں میں بہترین اقدامات انجام دئے گئے ہیں۔"