ایران کے صوبہ کرمانشاہ کے سیاحتی مقامات 20 جون 2017 - 16:18 صوبہ کرمانشاہ 24434 مربع کلومیٹر پر محیط ایران کے مغرب میں واقع ہے۔ یہ صوبہ ایران کی قدیم تہذیب کو گہوارہ رہا ہے جو آج بھی تاریخی، تہذیبی اور سیاحتی مقامات کیلئے ملک بھر کے مشہور علاقوں میں شمار ہوتا ہے۔