ایران کی عسکری طاقت اور اسرائیل کا خوف!
کینسٹ کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی مہلک اور درست نشانہ بنانے والے ہتھیاروں سے لیس ہونے کی کوششیں اسرائیل کیلئے بہت بڑا خطرہ ہے لہذا صہیونیوں کو چاہئے کہ مستقبل میں تہران اور خطے میں موجود اس کے حامیوں کیساتھ ممکنہ تنازعات کی خاطر جامع منصوبہ بندی کریں۔