شام اور عراق میں داعش کے حامی، امریکہ اور اسرائیل !
امریکہ اور اسرائیل شام اور عراق میں داعش اور دیگر دہشتگرد گروہوں کے حامی/ بین الاقوامی مسائل پر گہری نظر رکھنے والے ایک ماہر کا شام اور عراق میں امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے دہشتگردوں کی امداد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ استعماری قوتوں کی دہشتگردوں کی حمایت کا اصل ہدف خطے میں ایران کے اثر و رسوخ کو کم کرنا ہے۔