آرکائیو

نتین یاہو: قدس کے بارے میں یونیسکو کی قرارداد احمقانہ ہے! / صہیونی وزیراعظم نے دعویٰ کیا ہے کہ قدس شہر پر غاصبانہ حملے اور اس پر اسرائیلی حاکمیت کی مخالفت پر مبنی یونیسکو کی قرارداد "احمقانہ" ہے۔