آرکائیو

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 72ویں اجلاس میں ٹرمپ کی نفرت انگیز اور دھمکی آمیز تقریر پر مغربی اور دیگر عالمی رہنماوں نے سخت الفاظ میں تنقید کی۔