ایک پاگل جب دوسرے پاگل کو دیکھتا ہے ! 29 ستمبر 2017 - 12:03 امریکی صدر جس کی پالیسی سبب بنی کہ حتیٰ لیون پیناٹا جیسے اس ملک کے سابق عہدیداران نے بھی انہیں پاگل کا خطاب دیا، تاحال ایران ایٹمی معاہدے کو نہایت بے شرمی کیساتھ مسترد کررہا ہے اور کئی مرتبہ اس معاہدے سے نکلنے کی دھمکی دی ہے۔