بارزانی اور نتین یاہو کا "جعلی ریفرنڈم" کیلئے رقص 04 اکتوبر 2017 - 17:02 غاصب صہیونی کرد ریفرنڈم کے سب سے بڑے حامی ہیں جن کا کہنا ہے کہ بارزانی نے واشنگٹن اور تل ابیب کو خوشی کا رقص نچانے کی خاطر4 ہزار داعشی دہشتگردوں کو ایران کی جانب روانہ کردیا ہے۔