نتین یاہو: ٹرمپ کی تقریر دلیرانه تھی / ابھی تک اس قسم کی تقریر نہیں سنی تھی!!! "30 سال سے زائد عرصے سے جب سے اقوام متحدہ سے سروکار رہا ہے، اس طرح کی فصیح و بلیغ اور دلیرانہ تقریر نہیں تھی۔" اس تقریر کے دوران نتین یاہو اور ان کی اہلیہ کے علاوہ دنیا کے کسی بھی رہنما نے ٹرمپ کی حوصلہ افزائی نہیں کی۔