آرکائیو

ایران اور ترکی کے مابین ترک صدر رجب طیب اردوغان کے دورے کے دوران باہمی تعاون کے 4 یادداشتوں پر دستخط ہوئے/ ان یادداشتوں کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان کسٹم، بینکنگ، سرکاری ریڈیو ٹیلی ویژن اور نیشنل لائبریریز کے شعبوں میں باہمی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ہے۔