ڈمب اینڈ ڈمبر کی آخری قسط !
ایران کیخلاف 3 خطرناک اقدامات / ٹرمپ کی حماقت اور نتین یاہو کی شیطنتیں مستقبل میں مزید بحرانوں کا پیش خیمہ / ٹرمپ کی ابتدا میں شمالی کوریا اور اب ایران اور ترکی کیخلاف زبان درازی دراصل 3 خطرناک نتائج کا پیش خیمہ ہے جس کا کسی بھی وقت ایک بڑی جنگ میں تبدیل ہونے کا خطرہ ہے۔