داعش سے زیادہ خطرناک !!!
حشد الشعبی: بارزانی داعش سے زیادہ خطرناک ہے/ مغربی ایشیائی امور کے ماہر: بارزانی کا خاندان غاصب صہیونی ریاست کے قیام سے تاحال اسرائیلی اہداف کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں مصروف ہے۔ بارزانی کا خاندان وہ واحد گروہ ہے جس نے صہیونی ریاست کے قیام کے بعد اسرائیلیوں سے رابطہ برقرار کیا اور کرد علاقے میں اس کے اہداف کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے کوئی قصر نہ چھوڑی۔