آرکائیو

ڈونلڈ ٹرمپ کو تقریر سے پہلے اس کا متن نہ پڑھنے کے سبب ایسی رسوائی ملی جیسے انہوں نے بل فائٹنگ میں حصہ لیا ہو، اسرائیلی بل فائٹر (نتین یاہو) نے امریکی صدر کے فیصلوں کے حوالے سے اپنے کردار کو بے نقاب کردیا ہے اور معلوم ہوا ہے کہ ٹرمپ یا بقول امریکی داروغہ کی اپنے ملکی سیاست میں کوئی حیثیت حاصل نہیں اور یہ اسرائیلی میٹاڈور ہے جو ٹرمپ کو نہایت آسانی کیساتھ گراونڈ میں کھیلنے کیلئے حوصلہ دیتا ہے جنہیں وہ بالآخر تھکا کر موت کے دہانے پر لے جائیگا۔