ڈونلڈ ٹرمپ جو دنیا بھر میں ایک قابل نفرت اور غیرقابل قبول چہرے کے طور پر پہچانے جاچکے ہیں، کو لوگوں کو ڈرانے کیلئے ایک ڈریکولا کا کردار ادا کرنا چہائے۔ اب امریکہ کو اپنی پہلی پوزیشن بحال کرنے کیلئے ایک ایسے صدر کی ضرورت ہے جو دنیا بھر میں دہشت پھیلائے۔ آج امریکی سیاست ملک دشمنوں کو ڈرانے دھمکانے کے سوا کچھ نہیں اور ٹرمپ شاید وہی صدر ہیں جو امریکہ کے اس "احمقانہ" تھیوری کو دنیا پر لاگو کرواسکتا ہے۔