آرکائیو

ایران کے صوبہ کرمانشاہ میں زلزلے کے باعث جہاں عمارتوں سمیت عوام کو شدید مالی نقصان پہنچا ہے وہیں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 348 تک پہنچ گئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 6000 بتائی جا رہی ہے۔