آرکائیو

"یتیمِ انٹرنیٹ" وہ نوجوان ہیں جن کے سروں پر والدین کا سایہ موجود ہوتا ہے لیکن وہ سائبر اسپیس اور سوشل میڈیا میں ھمہ وقت اتنے محو ہوتے ہیں کہ ان کو اپنے بچوں کیساتھ بات کرنے کا موقع بھی نہیں ملتا یہی وجہ ہے کہ بچے نہایت تنہائی کا احساس کرنے لگتے ہیں اور نتیجتا اپنا وقت مختلف گیمز کھیلنے میں گزارنے پر مجبور ہوجاتے ہیں/ ان گیموں میں سے خطرناک ترین گیم "بلیو وہیل" کو ایک چیلنج کے طور پر دیکھا جارہا ہے جو والدین کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے۔