شامی فوج اور اس کے حامی مزاحمتی فورسز کی جانب سے دیرالزور کے مشرق میں واقع شہر البوکمال میں دہشتگردوں کے خاتمے کے بعد شام میں اس گروہ کے قبضے سے آخری شہر بھی آزاد ہوگیا اس طرح داعش کی نام نہاد خلافت جس نے گذشتہ 6 سالوں سے خطے کے نہتے عوام کو خون میں نہلایا، عملی طور پر اپنے انجام کو پہنچ گئی۔