نئے دور کا یزید ''بن سلمان'' شیعیان حیدر کرار کے خلاف محاذ آرائی چاہتا ہے/ "نیشنل انٹرسٹ" میگزین کا کہنا ہے کہ بن سلمان اپنے آپ کو یزید بن معاویہ کا وارث سمجھتے ہوئے مشرق وسطیٰ میں شیعیان علی بن ابیطالب کے خلاف ایک نئی جنگ چھیڑنا چاہتا ہے، ایک ایسی جنگ جس کے نتائج نہایت سنگین ہوسکتے ہیں۔