ٹرمپ کی خباثت پر مسلمان خشمگین/ روزنامہ آرمان نے "ٹرمپ کے فیصلے پر نمازیوں کا اعتراض" سرخی کیساتھ لکھا: "ٹرمپ کے مقبوضہ بیت المقدس کے حوالے سے متنازع بیان نے مشرق و مغرب میں مسلمانوں کے احساسات کو مجروح کیا ہے۔ اسی سلسلے میں ایرانی عوام نے بھی مختلف طریقوں سے فلسطینی عوام کی بھرپور حمایت کی اور قبلہ اول کو فلسطین کے دارالحکومت کے طور پر تسلیم کرنے کی تاکید کی ہے۔