سپین میں ایک دوسرے پر انڈے اور آٹا پھینکنے کا تہوار 31 دسمبر 2017 - 11:00 سپین میں گزشتہ 200 برس سے ایک ایسا تہوار منایا جارہا ہے جس میں لوگ فوجی لباس پہن کر ایک دوسرے پر انڈے اور آٹے سے حملہ کرتے ہیں اورکسی ٹاؤن پر جھوٹ موٹ کا قبضہ کرتے ہیں۔