ایران میں حالیہ فتنے کے پیچھے استکبار کے ہاتھ! 05 جنوری 2018 - 15:51 ایران میں حالیہ خونریز فتنہ پیٹرو ڈالر کے زور پر منافقین کے تعاون سے امریکہ، برطانیہ اور اسرائیل کے شوم مثلث کے ایک تھنک ٹینک کی جانب سے اجرا ہوا جس کا نہایت ہی کم وقت میں خاتمہ ہوا۔