آرکائیو

دونوں ملکوں کے دفاعی حکام کے درمیان علاقائی مسائل، انسداد دہشتگردی، خطے میں بیرونی مداخلت کی روک تھام، مشترکہ سرحدوں کی سلامتی کو مضبوط بنانے اور مسلح افواج کے درمیان تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق ہوا۔