آل سعود کا منطقی انجام!!! 23 جنوری 2018 - 17:24 تکفیری دہشتگرد گروہ داعش آل سعود کا تربیت شدہ گروہ ہے۔ سعودی عرب نے پیٹرو ڈالر خرچ کئے اور یہ گروہ وجود میں آیا۔ سعودی عرب کی موجودہ حکومت واضح طور پر ایک متعصب وہابی حکومت ہے۔