ترکی کے عفرین میں فوجی آپریشن کے اہداف و مقاصد کیا!
ترکی کی کوشش ہے کہ 22 ہزار افراد پر مشتمل شامی حکومت مخالف دہشتگرد گروہوں کو ماضی کی طرح ایک مرتبہ پھر ایک عسکری قالب کی شکل میں تشکیل دے جبکہ اس حوالے سے شواہد بھی موجود ہیں جس کے تحت ترک افواج فرات کے مغرب میں واقع عفرین کے "درہ کانتون" پر حملے کی تیاریوں میں مصروف ہے۔