آرکائیو

امریکہ میں ٹرمپ کی پالیسیوں کیخلاف دوسری مرتبہ خواتین کے مظاہرے موجودہ حکومت کی پہلی سالگرہ کے موقع پر منعقد ہوئے جس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ امریکی عوام اپنے صدر سے نہایت نالاں ہیں۔