آرکائیو

2 فروری 1971 کو ایران کے شہر رامسر میں منعقدہ "رامسر کنونشن" کے موقع پر 2 فروری کو عالمی ویٹ لینڈز ڈے قرار دیا گیا جسے پہلی مرتبہ 1997 میں منایا گیا۔