پاکستان کی دینی سیاسی جماعتوں اور پارلیمنٹ کے تحت یوم یکجہتی کشمیر کو منانے کیلئے وسیع پیمانے پر تیاریاں شروع کردی گئی ہیں، کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانو ں میں مشترکہ قراردادیں بھی آئیں گی اور پاکستان کے تمام پارلیمانی جماعتوںکی طرف سے مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ ان کی جدوجہد آزادی کے حوالے سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا جائے گا