آرکائیو

مصر اور غاصب صہیونی ریاست کے درمیان 15 بلین ڈالرز مالیت کا بڑا معاہدہ ہوا ہے جس کے تحت اسرائیل مصر کو 10 سال کیلئے 64 بلین مکعب میٹر قدرتی گیس فراہم کریگا۔