آرکائیو

عالمی یوم سیاح کے موقع پر ایران بھر سے 450 سیاحوں نے کرمانشاہ کے اہم تاریخی اور سیاحتی مقامات میں سے ایک "کتیبہ بیستون" کی طرف رخ کیا۔ سیاح اس دوران رنگ برنگے پرچم اٹھائے ہوئے "کرمانشاہ سرزمین امن" کے نعرے لگارہے تھے۔