بہار کی آمد پر ایرانی خواتین کی دستکاری فیسٹیول 27 فروری 2018 - 16:48 موسم بہار کی آمد پر ایرانی دستکار خواتین نے اپنے ملک کے دستکاری کے شاہکار نمونے نمائش کیلئے رکھے ہیں، یہ فیسٹیول مزید 2 دن تک جاری رہیگا۔