آرکائیو

موسم بہار کی آمد پر ایرانی دستکار خواتین نے اپنے ملک کے دستکاری کے شاہکار نمونے نمائش کیلئے رکھے ہیں، یہ فیسٹیول مزید 2 دن تک جاری رہیگا۔