نوبل انعام یافتہ آنگ سان سوچی کا خواب! 28 فروری 2018 - 16:29 نوبل انعام یافتہ برمی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ حکمران جماعت کا سربراہ ملکی فوج کی جانب سے اقلیتوں پر بربریت کو روکیں یا اپنے عہدے سے مستعفی ہوجائیں۔