حشد الشعبی کے ہاتھوں داعش اور النصرہ کا پروپیگنڈا بے نقاب
سعودی اور امریکی حمایت یافتہ دہشتگرد گروپس داعش اور النصرہ فرنٹ ہمیشہ سے جعلی تصاویر اور ویڈیوز بناکر دنیا کو گمراہ کرنے کیلئے میڈیا پر ڈالتے رہے ہیں کہ روس اور بشار اسد نے اتنے مسلمان قتل کر دئے لیکن اس مرتبہ عراقی عوامی رضاکار فورس "حشدالشعبی" نے ان کے جھوٹے پروپیگنڈے کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔
حشد الشعبی کے ہاتھوں داعش اور النصرہ کا پروپیگنڈا بے نقاب