مازندران کا "سفید قبرستان"
ایران کے صوبہ مازندران کے شہر بھشہر میں واقع سفید نامی قبرستان "تیموریان' دور کا ہے جو 12 سو سال قدیم ہونے کی وجہ سے مسلمانوں کے ابتدائی قبرستانوں میں شمار ہوتا ہے۔ اس قبرستان کو ایران کے آثار قدیمہ قرار دے کر قومی ورثہ کے طور پر محفوظ کیا گیا ہے۔