دہشتگردوں کو زندہ رہنا چاہئے؟!! 08 مارچ 2018 - 14:43 دمشق: نام نہاد امریکی اتحاد کا شام میں اصل مقصد دہشتگردی کی حمایت کرنا ہے/ شامی وزارت خارجہ نے دیرالزور پر امریکی حملے کی مذمے کرتے ہوئے اس حملے کو انسانیت کیخلاف جنگی جرم قرار دیا کیونکہ یہ حملہ دہشتگردوں کی حمایت میں کیا گیا۔