آرکائیو

قاسمی: برطانیہ ریاض پر یمن میں جنگ بندی کیلئے دباو ڈالے/ برطانیہ اور دیگر ممالک ریاض پر یمن میں جنگ بندی اور دہشت گردانہ نظریات کی ترویج کو روکے اور اپنے اقتصادی فائدے کیلئے عالمی امن اور سیکیورٹی کو خطرے میں نہ ڈالے۔ واضح رہے کہ آل سعود پیٹرو ڈالر کے ذریعے اپنی تمام تر جرائم پر مغربی ممالک کا منہ بند کرواتے آئے ہیں۔