آرکائیو

کیا ایران ایٹمی معاہدے پر اختلاف ٹیلرسن کی برطرفی کا سبب بنا؟ / امریکی وزارت خارجہ سے ٹیلرسن کی برطرفی کے بعد اس کی دلیل جاننے کیلئے بحث و مباحثہ کا بازار گرم ہوگیا ہے جبکہ اکثر ماہرین ٹیلرسن کی ٹرمپ کیساتھ اختلاف کی اصل وجہ ایران ایٹمی معاہدہ قرار دے رہے ہیں۔