آرکائیو

برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن نے بالفور بیانیہ کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر اسرائیل کے وجود سے فلسطینیوں کے حقوق پامال ہونے کا اعتراف کیا۔